15

’ہماری بیٹیوں کی چادر ہٹا کر ان پر ٹارچ مارتے ہیں اور پوچھتے ہیں بھائی کہاں ہے‘



کراچی کے مختلف علاقوں سے مبینہ طور پر پولیس اور سادہ لباس میں ملبوس افراد نے گھروں سے نوجوانوں کو بغیر وارنٹ گرفتار کیا ہے لیکن بیشتر کو نہ ہی عدالت میں پیش کیا گیا ہے اور نہ ہی پولیس نے کوئئ تسلی بخش جواب دیا ہے۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply