13

گنے کے کھیت میں بسنے والے جنگلی جانور

انڈیا میں جنگلوں کی کمی اور بڑھتی ہوئی انسانی بستیوں کے سبب تیندوے اب گھنے کھیتوں کا رخ کرنے لگے ہیں۔ ریاست مہاراشٹر کے کچھ علاقوں میں گنے کے کھیت تیندووں کی نئی پناہ گاہیں بن رہی ہیں جس وجہ سے انسان اور جانور کے درمیان ٹکراؤ کی صورتِ حال پیدا ہو گئی ہے۔ مہاراشٹر سے پروين ٹھاکرے کی رپورٹ



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply