25

’پاکستان میں آئی ایس آئی کا کلیدی کردار‘

پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کو ملک کے اہم ترین انٹیلی جنس ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس یعنی آئی ایس آئی کا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل رضوان پانچ اکتوبر کو آئی ایس آئی کے موجودہ سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام عباسی کی ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ ڈاکٹر اعجاز حسین پاکستان میں فوج اور سول انتظامیہ کے درمیان تعلقات پر ایک کتاب کے مصنف ہیں۔ سنیئے بی بی سی اردو سے ان کی خصوصی گفتگو۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply