17

’ٹرمپ نے پورن سٹار کو رقم کی ادائیگی کے لیے وکیل کو رقم دی‘



امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے وکیل کو کی گئی ادائیگیوں کی تفصیل باضابطہ طور پر ظاہر کر دی ہے جنھوں نے ایک پورن سٹار کا منھ بند کرنے کے لیے اسے ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر دیے تھے۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply