22

نوازشریف کی نااہلی کی ہیٹرک ہوگی،عمران خان کادعوی

لاہور میں حامد خان کے گھرپر میڈیانے عمران خان سے سوال کیاکہ نوازشریف کو عدالت نے پارٹی صدارت سے نااہل قراردیا،اس پر عمران خان نے جواب دیاکہ ابھی ہیٹرک ہوگی۔ یہ مناظر دیکھیں

The post نوازشریف کی نااہلی کی ہیٹرک ہوگی،عمران خان کادعوی appeared first on Samaa Urdu News.



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply