16

نوازشریف پہلےخوددستخط کرتےتھے،اب کسی کی ڈیوٹی لگادیں گے،طلال چوہدری

اسلام آباد: طلال چوہدری نےکہاہےکہ نوازشریف پہلے خود دستخط کرتےتھے، اب کسی کی ڈیوٹی لگادیں گے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیاسے بات کرتےہوئے طلال چوہدری نے کہاکہ کسی سے کیا گلہ کرنا،پارلیمنٹ کوخودسوچناچاہئےکہ پارلیمنٹ کےاختیارات خود استعمال کرنا ہیں یا میونسپل کارپوریشن بننا ہے۔ انھوں نے مزید کہاکہ نوازشريف پہلےخوددستخط کرتےتھے،اب کسي کےذريعےسينيٹ کےٹکٹوں پردستخط…

The post نوازشریف پہلےخوددستخط کرتےتھے،اب کسی کی ڈیوٹی لگادیں گے،طلال چوہدری appeared first on Samaa Urdu News.



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply