29

نوازشریف لطیفےسنانےلگے

  نوازشریف نے نااہلی کےبعد لطیفے سنانے کی ذمہ داری لےلی۔ پنجاب ہاؤس میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سے بات کرتےہوئے انھوں نے ایک لطیفہ سناڈالا۔ اس موقع پر محفل میں قہقہے گونج اٹھے۔ یہ رپورٹ دیکھیں۔

The post نوازشریف لطیفےسنانےلگے appeared first on Samaa Urdu News.



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply