14

مودی، شاہ رخ لے لو، راشد خان دے دو: انڈین کرکٹ فین



آئی پی ایل کے فائنل سے قبل آفغانستان کے سٹار بولر راشد خان انڈیا کی سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں اور ان سے فائنل میں کولکتہ کے خلاف ان کی کارکردگی کو دہرانے کی امید کی جا رہی ہے۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply