18

مریم نواز کا عوامی انداز، ویڈیو دیکھیں

مریم نواز بےنظیر بھٹو کا عوامی انداز اپنانے کی کوشش کر رہی ہیں، لاہور میں سڑک کنارے ٹھیلے سے چنے پٹھورے لے کرکھائے اور ذائقے کي تعريف بھي کي۔ نعيم اشرف بٹ کي رپورٹ

The post مریم نواز کا عوامی انداز، ویڈیو دیکھیں appeared first on Samaa Urdu News.



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply