26

لندن:شریف فیملی کیخلاف بیان کیلئےگواہ پاکستان ہائی کمیشن پہنچ گئے

شریف فیملی کے خلاف ایون فلیٹ ریفرنس میں بيان ريکارڈ کرانے کیلئے نیب کی جانب سے گواہان راجہ اختر اور فارنزک ماہررابرٹ رڈلے پاکستانی ہائي کميشن پہنچ گئے ۔ نيب کے ڈپٹي پراسيکيوٹر سردار مظفر عباسی بھی پاکستانی ہائی کمیشن پہنچ گئے ہیں۔

The post لندن:شریف فیملی کیخلاف بیان کیلئےگواہ پاکستان ہائی کمیشن پہنچ گئے appeared first on Samaa Urdu News.



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply