12

لشکرِ جھنگوی کے خلاف آپریشن، فوج کا کرنل ہلاک



پاکستان فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں کالعدم شدت پسند تنظیم لشکرِ جھنگوی کے خلاف کارروائی میں لشکرِ جھنگوی بلوچستان کا سربراہ مارا گیا جبکہ پاکستانی فوج کا ایک کرنل ہلاک ہو گیا ہے۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply