12

قومی خبریں – ہمارا ووٹ بینک کسی فصلی بٹیرے کا نہیں: مریم نواز – Latest News

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمارا ووٹ بینک کسی فصلی بٹیرے کا نہیں۔

ایک بیان میں انہوں کا کہنا ہے کہ پچیس سال پہلے نواز شریف کی تاریخی تقریر نے سیاسی تاریخ کا دھارا بدل دیا تھا۔

ایڈورٹائیزمینٹ

سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی نے مزید کہا کہ آج سے پچیس سال پہلے میاں نواز شریف نے تاریخی تقریر میں کہا تھا کہ میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا۔

مریم نواز کا یہ بھی کہنا ہے کہ نواز شریف کے ان الفاظ نے سیاسی تاریخ اور رویوں کا دھارا بدل دیا تھا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply