10

قومی خبریں – کوئٹہ، چمن ہاؤسنگ میں تین دھماکے اور فائرنگ – Latest News

کوئٹہ، چمن ہاؤسنگ میں تین دھماکے اور فائرنگ

کوئٹہ کے علاقے چمن ہاؤسنگ میں تین دھماکے سنے گئے ہیں جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

پولیس کے مطابق چمن ہاؤسنگ اسکیم کےقریب ایف سی مددگارسینٹرپردہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

واقعے کے فوری بعد پولیس اور ایف سی نےعلاقے کو گھیرے میں لےلیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

قومی خبریں سے مزید





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply