11

قومی خبریں – کراچی کے اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز کا قیام – Latest News

کراچی کے اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز کا قیام

کراچی میں ممکنہ گرمی کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے حکمت عملی تیار کرتے ہوئے شہر کے تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے خصوصی وارڈ بنالئے ہیں۔

ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر طاہر عزیز کے مطابق تمام ضلعی ہیلتھ افسران ڈی ای اوز کو بھی ہیٹ اسٹروک کپمپ لگانے کو کہا گیا ہے۔

ممکنہ ہیٹ اسٹروک کے پیش نظر 80 ہزار ڈرپس اور 2 لاکھ او آر ایس کے پیکٹس بھیجوا دئیے گئے ہیں۔ ہر ضلع میں ڈی ایچ او کو ڈرپس اور او آر ایس کی تقسیم بھی کر دی گئی ہے۔

متعلقہ حکام کی جانب سے لوگوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ موجودہ موسم میں بلاضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔ہلکے رنگ اور ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنیں تاکہ گرمی نہ لگے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

قومی خبریں سے مزید





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply