16

قومی خبریں – کراچی:گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق – Latest News

کراچی:گھر میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے ایک گھرمیں آگ لگنے سے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افرادمیں خواتین اوربچےبھی شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ بلدیہ ٹائون کے علاقے ملنگ گوٹھ میں پیش آیا۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حکام بریگیڈ کے مطابق فائر ٹینڈر نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا، فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

قومی خبریں سے مزید





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply