24

قومی خبریں – چین پاکستان کیلئے 2سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا – Latest News

چین پاکستان کیلئے 2سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا

چین اگلے ماہ پاکستان کے لئے دو مشاہداتی سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا۔

چینی اخبار کے مطابق لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کی تیاری کا کام مکمل کرلیا گیا ہے جس کے ذریعے جون میں دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے جائیں گے۔

یہ سٹیلائٹس پاکستان کے لیے زمین پر مشاہداتی کام کر سکیں گے۔سٹیلائٹ چینی خلائی اکیڈمی اور پاکستان کی خلائی ایجنسی سپارکو نے جنوبی افریقہ کی خلائی کمپنی کے تعاون سے تیار کئے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

قومی خبریں سے مزید





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply