12

قومی خبریں – چیف جسٹس کی ہڑتال کی کال واپس لینے کی درخواست – Latest News

ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے مشکل گھڑی میں غیرمتزلزل حمایت پرتمام بار کونسلوں سے اظہار تشکرکیا ہے اور تمام بارکونسلوں سے کل ہڑتال کی کال واپس لینے کی درخواست کی ہے ۔

چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ وکلا برادری انصاف کی فراہمی کےلیے کل عدالتوں میں پیش ہوں، کل مختلف عدالتوں میں سائلین کے مقدمات مقررہوچکے ہیں، سائلین ان مقدمات کےلیے دوردرازعلاقوں سے آتے ہیں۔

ایڈورٹائیزمینٹ

چیف جسٹس کے مطابق ہڑتالوں سے عدالتوں کی معمول کی کارروائی متاثر ہوتی ہے، ہڑتال سے لوگوں کی توقعات کوبھی ٹھیس پہنچتی ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply