12

قومی خبریں – چوتھا صنعتی انقلاب دستک دے رہا ہے، وزیر اعظم – Latest News

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ شی جن پنگ کودوبارہ صدر بننے پر مبارکباد دیتاہوں، چوتھا صنعتی انقلاب دستک دے رہا ہے۔

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے باؤفورم سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ والہانہ مہمان نوازی پرچینی حکومت اور عوام کے شکرگزار ہیں۔

ایڈورٹائیزمینٹ





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply