11

قومی خبریں – پی ٹی آئی پگڑی اچھال پارٹی ہے، نواز شریف – Latest News

پی ٹی آئی پگڑی اچھال پارٹی ہے، نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پگڑی اچھال پارٹی ہے، جس کا نہ کوئی کردار ہے اور نہ نظریہ، وہ ایک گندی زبان والی پارٹی ہے۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نواز شریف نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی امپائر کی انگلی کی طرف دیکھنے والی پارٹی ہے۔

صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا کہ پی ٹی آئی نے آپ کے قومی کمیشن بنانے کی تجویز مسترد کر دی ہے، جس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پگڑی اچھال پارٹی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

قومی خبریں سے مزید





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply