13

قومی خبریں – پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن – Latest News

 پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

تربیلہ پاور پلانٹ میں فنی خرابی کے باعث صوبہ پنجاب اور خیبرپختون خوا میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا ہے۔

حکام نینشل پاورکنٹرول سینٹرکے مطابق لاہور، ملتان، بہاولپور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا ہے۔

حکام نینشل پاورکنٹرول سینٹرکا مزید کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بھی مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوئی ہےہے۔

سیکریٹری پاور ڈویژن سمیت متعلقہ حکام نیشنل پاور کنٹرول سینٹر پہنچ گئے، تربیلہ پاور پلانٹ کی جلد بحالی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

ویب ڈیسک سے مزید

قومی خبریں سے مزید





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply