11

قومی خبریں – پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن – Latest News

ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون ہونے کی باعث پنجاب اور خیبر پختونخواہ مکمل طور پر بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔

ترجمان پاور ڈیژن کے مطابق گدو مظفر گڑھ ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کے سبب متعدد پاور پلانٹس ٹرپ کر گئے جس کے نتیجے میں ملک کا ایک بڑا حصہ بجلی سے محروم ہوگیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد سمیت پشاور، مردان ،ملتان اور فیصل آباد میں جزوی طور پر بجلی بحال ہو نا شروع ہوگئی ہے جبکہ باقی شہروں میں بحالی کا کام جاری ہے۔

ترجمان پاور ڈیژن کے مطابق بریک ڈاون کی انکوئری کا حکم دے دیا گیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

ویب ڈیسک سے مزید

قومی خبریں سے مزید





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply