11

قومی خبریں – وزیراعظم کی نئے صوبوں کیلئے سیاسی جماعتوں کو بات چیت کی پیشکش – Latest News

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئے صوبے بنانے کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو بات چیت کی پیشکش کردی ہے ۔

بہاولپور لنک روڈ کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ چاروں صوبوں میں نئے صوبوں کے مطالبات ہیں ، تمام جماعتوں کو اتفاق رائے سے فیصلہ کرنا ہوگا ،آئین میں ترمیم کوئی ایک جماعت نہیں کرسکتی ۔

ایڈورٹائیزمینٹ

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ میں زرداری ،کے پی کے میں عمران خان اور پنجاب میں شہباز شریف کے کام دیکھ لیں فرق صاف ظاہر ہے ۔

شاہد خاقان عباسی نے یہ بھی کہا کہ فیصلہ عوام کا ہوتا ہے وفاداریاں بدلنے کا زمانہ گزرگیا ۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply