11

قومی خبریں – وزیراعظم کی جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت – Latest News

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ذمے داروں کو جلد سے جلد کٹہرے میں لایا جائے۔

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے متعلقہ حکام کوملزمان کوجلد ازجلد قانون کی گرفت میں لانےکی ہدایت کی ہے۔

ایڈورٹائیزمینٹ

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نےصوبائی سطح پرملزمان کی گرفتاری کیلئےمتعلقہ حکام کو ہدایات دی ہیں، شرپسند عناصر کو جلد از جلد بےنقاب ہونا چاہیے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply