11

قومی خبریں – نیپرا کا کے الیکٹرک سے وضاحت لینے کا فیصلہ – Latest News

نیپرا نے کراچی میں بجلی کے بحران کی وجہ معلوم کر لی جبکہ ان کی ٹیم نے اپنی رپورٹ دیتے ہوئے کے الیکٹرک سے وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

نیپرا کی رپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک نے بن قاسم 2 اور کورنگی پاور پلانٹس گیس کے ساتھ ڈیزل پر منتقل نہیں کیے۔

ایڈورٹائیزمینٹ

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ کے الیکٹرک نے اپنے فرنس آئل کے پاور پلانٹس بھی پوری صلاحیت پر نہیں چلائے ۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply