11

قومی خبریں – ’نگراں وزیراعلیٰ کیلئے مراد علی شاہ سے آج پہلی ملاقات ہوگی‘ – Latest News

’نگراں وزیراعلیٰ کیلئے مراد علی شاہ سے آج پہلی ملاقات ہوگی‘

ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار کاکہنا ہے کہ سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے مراد علی شاہ سے آج پہلی بار ملاقات ہوگی۔

خواجہ اظہار کا کہنا ہے کہ دیگر اپوزیشن جماعتوں سے نگراں وزیراعلیٰ سے متعلق مشاورت کرلی ہے،امید ہے کہ شفاف طریقے سے نگراں وزیراعلیٰ کا مرحلہ طے پا جائے گا۔

ا ن کا کہنا تھا کہ اسمبلی اجلاس کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کروں گا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

قومی خبریں سے مزید





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply