17

قومی خبریں – نگراں عہدیداروں سے اثاثوں کی تفصیل طلب کرنیکا فیصلہ – Latest News

نگراں عہدیداروں سے اثاثوں کی تفصیل طلب کرنیکا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے نگراں حکومت کے عہدے داروں سے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نگراں وزیر اعظم، وزرائے اعلیٰ تقرر کے تین روز کے اندر اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے کے پابند ہوں گے۔

نگراں حکومت کوئی بڑا پالیسی فیصلہ کرنے کی مجاز نہیں ہو گی ، نگران حکومت افسران کے تبادلے و تقرریاں الیکشن کمیشن کی پیشگی اجازت کے بغیر نہیں کر سکے گی۔

نگراں حکومتوں کا کام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مدد فراہم کرنا ہو گا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

قومی خبریں سے مزید





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply