13

قومی خبریں – نگراں سیٹ اپ کیلئے مشاورت کر رہے ہیں، فواد چوہدری – Latest News

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورمرکزی سیکریٹری اطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ پنجاب اور مرکز میں نگران سیٹ اپ کے لیے دیگر جماعتوں سے مشاورت جاری ہے۔

ایڈورٹائیزمینٹ

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ نگراں سیٹ اپ کے لیے نام زیر غور ہیں، عمران خان ان ناموں کو حتمی شکل دیں گے۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ مرکز اور صوبوں میں ایسا سیٹ اپ لانا چاہتے ہیں کہ کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ امید ہے کہ تحریک انصاف جلد نگراں سیٹ اپ کے لیے ناموں کا اعلان کر دے گی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply