12

قومی خبریں – نوشہرہ خودکش دھماکے میں ایک شخص جاں بحق – Latest News

نوشہرہ خودکش دھماکے میں ایک شخص جاں بحق

نوشہرہ میں کچہری چوک کے قریب مبینہ خودکش دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔

ڈی پی او نوشہرہ ندیم بخاری کے مطابق خودکش حملہ آور نے فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوئے جنہیں سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

قومی خبریں سے مزید





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply