14

قومی خبریں – نوازکی قیادت میں حاصل کامیابیاں تاریخ کا حصہ بن چکیں، شہباز – Latest News

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی سربراہی میں جوکامیابیاں حاصل کیں وہ تاریخ کا حصہ بن چکی ہیں۔

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے عہدے داروں سے ملاقات میں شہبازشریف کا کہنا تھا کہ دو ہزار تیرہ تک بجلی کے بحران نے ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا تھا لیکن اب پورٹ قاسم اور ساہیوال میں تیرہ سو میگاواٹ کے منصوبے شروع ہوچکے ہیں، نیلم جہلم بارہ سو میگا واٹ کا منصوبہ آرہا ہے۔

ایڈورٹائیزمینٹ

ان کا کہنا تھا کہ کراچی گیٹ وے ہے ، پورے پاکستان کو کراچی سے پیار ہے ، سات سو میگاواٹ بجلی واپڈا سے کراچی جارہی ہے ۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply