12

قومی خبریں – نذیر بھنگورا نقیب قتل کیس میں نئے پراسیکیوٹر مقرر – Latest News

نذیر بھنگورا نقیب قتل کیس میں نئے پراسیکیوٹر مقرر

کراچی کی انسداددہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں ملزم راؤ انوار کو آج بھی بغیر ہتھکڑی عدالت میں لایا گیا۔

کیس کی سماعت کے موقع پر محکمہ قانون سندھ نے نذیر بھنگورا کو نیا پراسیکیوٹر اور مدعی مقدمہ اور نقیب کے والد نے ندیم ایڈووکیٹ کواٹارنی مقرر کر دیا۔

دوسران سماعت مدعی خان محمد نے موقف اختیار کیا کہ ہر سماعت پر اس کا وزیرستان سے آنا ممکن نہیں،لہذا اس کی جگہ اب ندیم خان سماعت میں پیش ہوا کریں گے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

قومی خبریں سے مزید





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply