24

قومی خبریں – فاٹا کے خیبرپختونخوامیں انضمام پر باجوڑ میں جشن منایا گیا – Latest News

فاٹا کے خیبرپختونخوامیں انضمام پر باجوڑ میں جشن منایا گیا

فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام پر باجوڑ میں جشن منایا گیا، باجوڑ سیاسی اتحاد کے مشران کا کہنا ہے کہ انضمام سے قبائلی عوام کی ستر سالہ محرومیوں کا ازالہ ہوجائے گا۔

فاٹا کےخیبر پختونخوا کے ساتھ انضمام پر باجوڑ ایجنسی میں ’جشن ریلی‘ نکالی گئی۔

شرکا سے خطاب میں باجوڑ سیاسی اتحاد کے مشران نے کہا کہ قبائلی عوام اب سکھ کا سانس لے سکیں گے، ایف سی آر سے نجات اور پختونخوا میں انضمام سے قبائلی عوام آزاد ہوگئے ہیں اور قبائلی عوام کےلیے 24 مئی کا دن آزادی کا دن ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اب ترقی کا دور شروع ہوگااور اندھیروں کا خاتمہ ہوگا۔ا

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

ویب ڈیسک سے مزید

قومی خبریں سے مزید





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply