15

قومی خبریں – عمران خان سے زیادہ دوہرا معیار کسی کا نہیں،حمزہ شہباز – Latest News

عمران خان سے زیادہ دوہرا معیار کسی کا نہیں،حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان سے زیادہ دوہرا معیار کسی کا نہیں، میٹرو بس کو جنگلا بس کہنے والے پشاور میں میٹرو بنا رہے ہیں، انتخابات میں بلا ٹوٹ جائے گااور شیر جیت جائے گا۔

حمزہ شہباز نے لاہورمیں صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمٰن کی رہائشگاہ پر افطار ڈنر میں شرکت کی۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتے تھے کہ پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجاؤں گا، پھر خود ہی اس پارلیمنٹ میں چلے گئے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

قومی خبریں سے مزید





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply