13

قومی خبریں – شہباز شریف کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات آج ہوگی – Latest News

شہباز شریف کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات آج ہوگی

پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر فیصلے کےلئے وزیراعلیٰ شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر میاں محمود رالرشید کے درمیان رابطہ ہوا ہے ۔

ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر دونوں رہنمائوں کے درمیان آج شام ملاقات ہوگی ،جس میں نام فائنل کئے جانے کا امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق شہبازشریف اور میاں محمود الرشید کے درمیان آج ہونے والی منسوخ ہوگئی تھی ،اب دونوں میں دوبارہ رابطہ ہوا ہے ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

قومی خبریں سے مزید





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply