13

قومی خبریں – شہباز شریف سے چوہدری نثار کی تیسری ملاقات – Latest News

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے چوہدری نثار نے ایک ہفتے کے دوران تیسری ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پارٹی امور اور شہباز شریف کے کراچی اور پشاور کے دوروں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں مسلم لیگ ن کو مضبوط بنانے اور آئندہ الیکشن کے بارے میں بھی گفتگو کی گئی ۔

ایڈورٹائیزمینٹ





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply