12

قومی خبریں – سینیٹ میں ووٹ بیچنے والے پی ٹی آئی ایم پیز کی شامت آگئی – Latest News

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہےکہ سینیٹ انتخابات میں ووٹ فروخت کرنے والے ایم پی ايز کو پارٹی سے نکال دیں گے۔

تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزيکٹو کمیٹی کےا جلاس کے بعد عمران خا ن نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ موجودہ حکومتوں کے پاس آئندہ بجٹ دینے کا کوئی حق نہیں ، وہ خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو بھی بجٹ پیش کرنے سے منع کریں گے۔

ایڈورٹائیزمینٹ

ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف ایک نظریہ نہیں مافیا کا نام ہے ، قوم خوش ہے کہ پہلی بار طاقتور کا احتساب ہورہا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply