11

قومی خبریں – سپریم کورٹ بارنے کل کی ہڑتال کی کال واپس لے لی – Latest News

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کل کی ہڑتال کی کال واپس لے لی ہے۔

صدر سپریم کورٹ بار ایوسی ایشن کلیم احمدخورشید نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چیف جسٹس نے عوامی مفاد میں ہڑتال کی کال واپس لینے کا کہا تھا جس پر ہڑتال کی کال واپس لی ہے۔

ایڈورٹائیزمینٹ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کے خلاف کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply