12

قومی خبریں – سندھ کابینہ نےانٹرسٹی بسوں کےپائلٹ پروجیکٹ کی منظوری دیدی – Latest News

سندھ کابینہ نےانٹرسٹی بسوں کےپائلٹ پروجیکٹ کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت 10 ایئر کنڈیشنڈ بسیں کراچی کےاہم روٹس پرچلائی جائیں گی۔

صوبائی وزیرٹرانسپورٹ ناصرشاہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 5 کلو میٹرسے کم فاصلے کاکرایہ 20روپے ہوگا جبکہ15 کلومیٹر کا کرایہ 30روپے ہو گا۔

ایڈورٹائیزمینٹ

اہم شاہراہوں میں قائدآباد ، ملیر ہالٹ، اسٹار گیٹ، شاہراہ فیصل، شاہ فیصل کالونی، ناتھا خان گوٹھ، ڈرگ روڈ، پی اے ایف گیٹ، کارساز/مہران بیس، بلوچ کالونی، نرسری، ایف ٹی سی بلڈنگ، جناح اسپتال اسٹاپ، گیٹ شاپ، میٹروپول ہوٹل، نیول فاؤنڈیشن (فوارہ چوک)، آرٹس کاؤنسل، آئی آئی چندریگر روڈ، جنگ پریس، الفلاح بنک اسٹاپ اور ٹاور شامل ہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply