11

قومی خبریں – سرگودھا میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام – Latest News

سرگودھا میں پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ، موٹر وے سالم انٹر چینج کے قریب کار سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ۔

پولیس کے مطابق سالم انٹر چینج پر خیبر پختو نخوا سے آنے والی کار کی تلاشی لی تو 13 خود کار رائفلیں ، 6 ایم پی فور رائفلیں ، لیپ ٹاپ اور موبائل فون برآمد ہوئے ۔

ایڈورٹائیزمینٹ

پولیس نے کار میں سوار ملزم ادریس کو گرفتار کرلیا جس کا تعلق پشاور سے ہے ۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply