10

قومی خبریں – جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائش گاہ پر فائرنگ – Latest News

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کی لاہور میں رہائش گاہ پر فائرنگ کی گئی ہے،فائرنگ کا واقعہ گزشتہ شب اور آج صبح پیش آیا۔

سپریم کورٹ  سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

ایڈورٹائیزمینٹ

چیف جسٹس پاکستان صورتحال کی خود نگرانی کررہے ہیں ۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply