17

قومی خبریں – بلاول،عمران اور دیگر رہنماؤں کا ناصر الملک کی نگراں وزیر اعظم تعیناتی کا خیر مقدم – Latest News

بلاول،عمران اور دیگر رہنماؤں کا ناصر الملک کی نگراں وزیر اعظم تعیناتی کا خیر مقدم

پاکستان تحریک انصاف، عوامی نیشنل پارٹی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جسٹس (ر) ناصر الملک کو نگراں وزیراعظم تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی تعیناتی جمہوریت کی بالادستی کی جانب اہم قدم ہے ۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں جسٹس (ر) ناصر الملک کی بطور نگراں وزیراعظم تعیناتی کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے انہیں مبارکباد دی ہے ۔

want=”” to=”” congratulate=”” justice=”” (r)=”” nasir=”” ul=”” mulk=”” on=”” being=”” appointed=”” caretaker=”” pm.—=”” imran=”” khan=”” (@imrankhanpti)=”” may=”” 28,=”” 2018

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

قومی خبریں سے مزید





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply