17

قومی خبریں – اے این ایف حکام کی لاہورایئرپورٹ پر کارروائی – Latest News

اے این ایف حکام کی لاہورایئرپورٹ پر کارروائی

اے این ایف حکام نے لاہورایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئےعمرہ کے ادائیگی کیلئے جانےوالےمیاں بیوی سے 3 کلو ہیروئن برآمدکرلی۔

اینٹی نارکوٹکس فورس حکام کےمطابق خوشاب کارہائشی رب نواز اور اس کی بیوی شمیم اختر ایک غیر ملکی پروازکےذریعے لاہور سے جدہ جا رہے تھے۔

ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے اے این ایف ہیڈ کوارٹرز منتقل کر دیا گیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

قومی خبریں سے مزید





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply