13

قومی خبریں – ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ،2 افراد جا ں بحق – Latest News

غیرقانونی طور پر سرحد پار کرنے والے افراد پر ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 کو گرفتارکرلیا گیا۔ایرانی فورسز نےلاشیں اورگرفتار افراد لیویز کے حوالے کردیے۔

لیویزحکام کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق بنوں سے بتایا جاتا ہے جبکہ گرفتار افراد میں3  کا تعلق بنوں ایک کا آزاد کشمیر اور ایک کا جھنگ سے ہے۔

ایڈورٹائیزمینٹ

لاشیں ضروری کارروائی کے بعد بنوں روانہ کردی گئیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply