12

قومی خبریں – آصفہ کے ساتھ زیادتی حکمت عملی کے تحت کی گئی، مشعال ملک – Latest News

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں آٹھ سالہ آصفہ بانو کے ساتھ زیادتی حکمت عملی کے تحت کی گئی ، مقبوضہ کشمیر میں خواتین سے زیادتی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔

اپنے ویڈیو پیغام میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرکی ننھی آصفہ بانو سےغیر انسانی سلوگ کیا گیا، آصفہ بانو کو 8 روز تک بھوکا پیاسا رکھا گیا۔

ایڈورٹائیزمینٹ

انہوں نے سوال اٹھایا کہ آصفہ بانو کیس سے متعلق بھارت کی ریاستی پالیسی کہاں گئی؟





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply