21

فیئری کوئین: انجن جو آپ کو ماضی میں لے جائے

آئیے آپ کو دنیا کے سب سے پرانے سٹیم انجن پر سیر کرواتے ہیں۔ ایک ایسا خوبصورت انجن جس پر نگاہیں ٹِک جاتی ہیں۔

فیئری کوئین 1855 میں انگلینڈ کے شہر لیڈز میں بنایا گیا تھا اور اب اسے انڈیا میں سٹیم انجنوں کے دلکش دور کی یاد تازہ رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

سہیل حلیم کی ڈیجیٹل ویڈیو



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply