16

فٹبال ورلڈ کپ 2018: مسلمانوں کے لیے کھیل اور کھانے ساتھ ساتھ



روس میں فٹبال ورلڈ کپ کے مسلمان شائقین کے لیے کازان شہر میں بھرپور دلچسپی کا سامان موجود ہے۔ مسلمان کے لیے حلال فوڈ بھی موجود ہے اور روزے کی حالت عبادت کے لیے جگہ بھی میسر ہے۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply