11

فٹبال ورلڈ کپ 2018: روس کی دادیاں میسی کی دلدادہ

ماسکو سے ایک دن کی مسافت پر واقع شہر یاکاترنبرگ بھی ورلڈ کپ کے میچوں کی میزبانی کرے گا۔ یہاں آنے والوں کے استقبال کے لیے ایک رضاکاروں کی ایک فوج تیار کی گئی ہے۔ معمر بہنیں اِنا اور ویکا ان انجیینیئرز میں سے ہیں جنہوں نے اس شہر کے بڑے بڑے پراجیکٹ ڈیزائن کیے، اور اب یہ شائقین کا استقبال کرنے کے لیے بیتاب ہیں۔

فٹبال ورلڈ کپ 2018 پر بی بی سی اردو کی کوریج دیکھنے کے لیے کلک کریں



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply