17

غربت کے باوجود سائنسی تجربات ضروری

بھارت میں خلائی تحقیق کے ادارے اسرو کا خلائی جہاز ’منگل یان‘ بدھ کی صبح کامیابی کے ساتھ مریخ کے مدار میں داخل ہو گیا۔

بھارت اب دنیا کا پہلا ایسا ملک بن گیا ہے جو اپنی پہلی ہی کوشش میں مریخ کے مدار میں اپنی خلائی گاڑی کو بھیجنے میں کامیاب رہا۔ کثیر سرمایہ سے حاصل کی گئی یہ کامیابی کیا عوام الناس کے لیے بھی کسی خوشی کی نوید ہے یا محض خلائی کلب میں داخل ہونے اور دوسرے ملکوں کے مقابلے میں خود کو برتر ثابت کرنے کوشش ہے۔

سنئیے ماہر طبعیات اور بہبودی انسان کے قائل ڈاکٹر پرویز ہود بھائی کی بی بی سی اردو سے خصوصی گفتگو۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply