16

شمالی کوریا کا جنوبی کوریا کے ساتھ ملاقات منسوخ کرنے کا اعلان



شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشق کرنے پر اپنے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے بدھ کو اپنے ہمسائے ملک کے ساتھ ہونے والی اہم ملاقات منسوخ کر دی ہے۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply