26

روشن فکری کی سزا، موت

کراچی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے سربراہ ڈاکٹر محمد شکیل اوج ہلاک کر دیےگئے۔ ان کی زندگی اور خیالات کے بارے میں بی بی سی کے پروگرام سیبین میں بات کرتے ہوئے کراچی اردو یونیورسٹی کے شبعۂ ابلاغ عامہ کے سربراہ ڈاکٹر توصیف کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر محمد شکیل اوج کوشش کرتے تھے کہ مختلف مذاہب کے درمیان مکالمہ جاری رہے اور خوش کش حملوں کے خلاف ہونے کی وجہ سے انھیں شدت پسند گروہوں سے مخالفت کا سامنا تھا۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply