22

رندھیر کپور جو اپنی پہلی ہی فلم میں ہیروئن کو دل دے بیٹھے

پرسنالٹی آف دی ویک میں آج بات کریں گے ایک ایسے بالی وڈ اداکار کی جو اپنی پہلی ہی فلم میں اپنی ہیروئن کو سچ میں دل دے بیٹھے اور ان کے ساتھ شادی رچا لی۔ جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں بالی وڈ اداکار رندھیر کپور کی۔ سنیے نصرت جہاں کی زبانی



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply